گولڈ میڈل جیتنے والے شہزاد قریشی کی وطن واپسی، پرتباک استقبال

Jul 10, 2023 | 00:17:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) ساؤتھ ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شب میں گولڈ میڈل جیتنے والے شہزاد قریشی کی وطن واپسی، قومی چیمپئن کا پرتباک استقبال کیا گیا۔

ساؤتھ ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شب میں گولڈ میڈل جیتنے والے شہزاد قریشی وطن آ گئے، کراچی ائیرپورٹ پر فیملی، دوستوں اور باڈی بلڈرز کمیونٹی نے پھولوں کے ہار پہناکر استقبال کیا۔ 

یہ بھی پڑھیں:دل کا دورہ پڑنے سے معروف پاکستانی کھلاڑی چل بسے

پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے سیکرٹری سہیل انور بھی شہزاد قریشی کے ہمراہ کراچی ایئرپورٹ پہنچے ہیں۔