سابق انٹرنیشنل باکسر اور قومی چیمپئن در محمد بلوچ 40 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

Jul 09, 2023 | 23:26:PM
سابق انٹرنیشنل باکسر اور قومی چیمپئن در محمد بلوچ 40 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) سابق انٹرنیشنل باکسر اور سابق قومی چیمپئن در محمد بلوچ 40 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔

 کے پی ٹی اور پاکستان نیوی کی  نمائندگی کرنے والے سابق انٹرنیشنل در محمد بلوچ لیاری کے رہائشی اور مرچنٹ نیوی سے وابستہ تھے، افریقی بندرگاہ پر بحری جہاز پر  دل کا دورہ  جان لیوا ثابت ہوا۔ 

یہ بھی پڑھیں: البانوی گلوکارہ کیساتھ مصباح الحق؟ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل، مداح حیران

مرحوم نے لواحقین میں بیوہ اور 3 بچے چھوڑے ہیں، در محمد بلوچ  مرحوم پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے نائب صدر اور سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری اصغر بلوچ کے بھتیجے تھے۔ 

واضح رہے کہ مرحوم کے والد اولمپیئن ملنگ بلوچ 7 ماہ قبل انتقال کر گئے تھے۔