مختلف سیاسی جماعتوں کے کارکن پاکستان مسلم لیگ ق میں شامل

Jan 10, 2026 | 15:43:PM
مختلف سیاسی جماعتوں کے کارکن پاکستان مسلم لیگ ق میں شامل
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احسن علی)لاہور این اے 129 سے تعلق رکھنے والے مختلف سیاسی جماعتوں کے کارکن پاکستان مسلم لیگ ق میں شامل ہو گئے۔

این اے 129 سے تعلق رکھنے والے محمد حارث اور محمد ارتضی نے  ق لیگ لاہور کے جنرل سیکرٹری ندیم پہلوان سے ملاقات  کے موقع پر شمولیت کا اعلان کیا۔

حافظ سید وجیہہ الحسن شاہ بخاری، افتخار علی اعوان، ندیم پگاںوالا، عرفان ملک، طارق مٹھو، رانا مقصود، حافظ طارق، شفیق بٹ، نویدپہلوان،  سید زین العابدین، ناصر ہنجراہ، محمد یوسف، محمد وقاص، صفدر اعوان، عبدالجبار، محمد ممتاز، عرفان بٹ، آر کے رضا، وقار،  محمد احمد، راحت خان، شہزادی، فوزیہ نازیہ، عائشہ، راجہ شہزاد سمیت دیگر نے تقریب میں شرکت کی۔

پاکستان مسلم لیگ ق لندن کے سیکرٹری جنرل میاں عمیر علی،  چوہدری  شاہزیب ،میاں  آصف اور بلال  ہمایوں بھی تقریب میں شریک ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں:افسوسناک خبر، صف ماتم بچھ گئی،مولانا فضل الرحمان کو ابتک کا بڑا صدمہ