جنوبی وزیرستان اپر: آئی ای ڈی دھماکے میں امن کمیٹی کے سربراہ معمولی زخمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( ویب ڈیسک )جنوبی وزیرستان میں آئی ای ڈی دھماکے سے امن کمیٹی کے سربراہ زخمی ہوگئے۔
ڈی پی او ارشد خان کے مطابق جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل سرویکئی کےعلاقے برواند میں آئی ای ڈی دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں امن کمیٹی کےسربراہ قادم خان معمولی زخمی ہوگئے۔
یہ بھی پڑھیں: خبردار ہو جائیں،گھروں میں سونا مت رکھیں ورنہ؟
ڈی پی او نے بتایا کہ دھماکے میں قادم خان کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا تھا، انہیں فوری طبی امداد کےلیےہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔