وزیراعظم آج اہم پریس کانفرنس کریں گے

Jan 10, 2023 | 18:35:PM
وزیراعظم , اہم ,پریس کانفرنس , جنیوا
کیپشن: وزیراعظم شہباز شریف(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)وزیراعظم شہباز شریف  آج  اہم پریس کانفرنس کریں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم جنیوا کانفرنس کے کامیاب دورے پر قوم کو اعتماد میں لیں گے ،وزیراعظم سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے حکومتی روڈ میپ پر بھی بریفنگ دیں گے،وزیراعظم معاشی صورتحال اور سیاسی معاملات پر بھی بات کریں گے ،وزیراعظم سوالات کے جوابات بھی دیں گے۔ 

وزیراعظم کے ہمراہ سئینر وزراء بھی پریس کانفرنس میں موجود ہوں گے۔