ملک بھر میں کورونا کے مزید 1649 کیسز رپورٹ

Jan 10, 2022 | 09:05:AM
کورونا مزید ہلاکتیں
کیپشن: کورونا وائرس
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 3افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ ملک بھر میں کووناوائرس کے مزید 1649 کیسز رپورٹ کئے گئے ۔
یہ بھی پڑھیں: حکومت سانحہ مری سے متعلق سچائی اور اصل حقائق بتائے: شہبازشریف
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 1649 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔ ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 13 لاکھ5ہزار707ہو گئی۔این سی او سی نے اپنے اعداد شمار میں بتایا کہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں 45 ہزار 2کورونا ٹیسٹ کیے گئے اور مثبت کیسز کی شرح 3.66 فیصد رہی۔
یہ بھی پڑھیں:مری کی تازہ ترین صورتحال۔۔چیئر مین این ڈی ایم اے نے بیان جاری کردیا