علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے داخلوں کی تاریخ میں 25 فروری تک توسیع
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(بلال خان نیازی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے داخلوں کی تاریخ میں 25 فروری تک توسیع کردی گئی۔
میٹرک، ایف اے، بی ایس اور بی ایڈ پروگرامز میں داخلے اب 25 فروری تک ہوں گے،ایسوسی ایٹ ڈگری اور سرٹیفیکیٹ کورسز کے داخلوں کی تاریخ میں بھی 25 فروری تک جبکہ ایم ایس، ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرامز کے لیے 17 فروری آخری تاریخ مقررکی گئی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : ایکس سروس مین سوسائٹی کا اقوام متحدہ سےمسئلہ کشمیر کو ہنگامی بنیادوں پر حل کرنے پر زور