پیپلزپارٹی نے نیب ترمیمی بل پر اعتراض عائد کردیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( عثمان خان)پیپلزپارٹی نے نیب ترمیمی بل پر اعتراض عائد کردیا۔
ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے پی پی سے نیب ترمیمی بل پر حمایت مانگ لی جبکہ پی پی کو نیب آرڈیننس میں مجوزہ ترامیم پراعتراض ہے ۔
یہ بھی پڑھیں:عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی
حکومت نے سینیٹ میں شازیہ مری کا الیکشن ایکٹ میں ترمیم کا بل پیش کرنے سے روک دیا،دونوں جماعتوں کے رہنماؤں کے مابین قانون سازی پر حتمی بات چیت کا امکان ہے۔