مولانا فضل الرحمان کا آپریشن کامیاب ہو گیا

Feb 10, 2023 | 19:55:PM
مولانا فضل الرحمان کا آپریشن کامیاب ہو گیا
کیپشن: مولانا فضل الرحمان، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)جمعیت علما ئے اسلام اور پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کامیاب آپریشن ہوا ہے۔
پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے ایک بیان میں کہاہے کہ سربراہ پی ڈی ایم، قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کا اسلام آباد کے نجی ہسپتال میں کامیاب آپریشن ہوا ہے، قائد جمعیت کی مکمل صحت یابی کیلئے دعا گو ہوں۔
انہوں نے مزید کہا "تمام کارکنوں سے اپیل ہے کہ قائد جمعیت کی مکمل صحتیابی اور درازی عمر کیلئے خصوصی دعاؤں کا اہتمام کریں ۔

یہ بھی پڑھیں: 18 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری منظور