دبئی میں شاہ رخ خان کے نام سے ٹاور پہلے دن ہی فروخت

Dec 10, 2025 | 16:58:PM
دبئی میں شاہ رخ خان کے نام سے ٹاور پہلے دن ہی فروخت
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)دبئی میں بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کے نام سے تعمیر ہونے والا ٹاور لانچنگ کے پہلے ہی دن مکمل فروخت ہوگیا۔
دبئی کی مصروف ترین شاہراہ شیخ زاید روڈ پر تعمیر ہونے والے شاہ رخ ٹاور کی مالیت 2.1 ارب درہم ہے جس کا تخیمنہ 159 ارب 60 کروڑ پاکستانی روپے لگایا گیا ہے۔
شاہ رخ ٹاور کی لانچنگ تقریب دبئی ایکسپو سٹی میں ہوئی جس میں شاہ رخ خان سمیت6 ہزار سے زائد مہمان شریک ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں:لاہور نہ کراچی،اداکارہ صبا قمر کس شہرمیں منتقل ہو رہی ہیں؟
تقریب میں شاہ رخ خان نے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ یہ ٹاور عالمی معیار کی سہولتوں اور جدید ڈیزائن سے مزین ہوگا اور شیخ زاید روڈ پر ایک ممتاز تجارتی مرکز بنے گا،رپورٹ کے مطابق منصوبے کی تکمیل 2029 تک متوقع ہے۔