روپے کی بے قدری، ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ایاز رانا) روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے,انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت مزید 7 پیسے بڑھ گئی ہے۔
اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت 98۔278 سے بڑھ کر 279.03 روپے تک پہنچ گئی، جبکہ یورو کی قیمت میں 42 پیسے کی کمی کے بعد اب293.24 روپےپر ہے۔
جبکہ دوسری طرف برطانوی پاؤنڈ کی قدر میں بھی 11 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا ہےاس کی قیمت 355.05 روپے ہو گئی ہے۔
اس کے علاوہ یو اے ای درہم 76 روپے پر اور سعودی ریال 74.20روپے پر مستحکم ہے۔
یہ بھی پڑھیں:تمام انسانوں کو عزت اور وقار کے ساتھ جینے کا حق حاصل ہے:وزیراعظم شہباز شریف