سیریز سے قبل ہی تشویشناک خبر۔۔ویسٹ انڈیز کے تین کرکٹرز کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے

Dec 10, 2021 | 22:04:PM
سیریز ، قبل ہی، تشویشناک خبر۔
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پاک ویسٹ انڈیز سیریز سے قبل ہی کورونا کے وار ،ویسٹ انڈیز کے تین کرکٹرز کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے.

یہ بھی پڑھیں:شاہد آفریدی پی ایس ایل میں کس ٹیم کی طرف سے کھیلیں گے،فیصلہ ہوگیا

تفصیلات کے مطابق ذرائع  کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کو ہوٹل میں آئسولیشن میں بھیج دیا گیا، کورونا ٹیسٹ پازٹیو آنے کی بنا پر پریکٹس سیشن منسوخ کر دیا گیا ،کورونا سے متاثر کرکٹرز کے متبادل بلانے یا نہ بلانے کا فیصلہ ویسٹ انڈیز ٹیم مینجمنٹ کرے گی ۔

یا د رہے کہ پاک ویسٹ انڈیز تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا پہلا میچ کراچی میں شیڈول ہے۔

یہ بھی پڑھیں:شاہین شاہ آفریدی اور حسن علی نےوسیم اکرم اور وقاریو نس کاریکارڈ توڑدیا