بھارتی گانے پر حریم شاہ کی شوہر کے ساتھ نئی و یڈیو وائرل

Dec 10, 2021 | 18:02:PM
چکنی۔ ٹک ٹاک۔بلال شاہ۔سوشل میڈیا
کیپشن: ٹک ٹاکر حریم شاہ شوہر کے ساتھ گانا گا رہی ہیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) شوبز کی دنیا ایک ایسی دنیا ہے جہاں کا رہنے والا ہر شخص مشہور سے مشہور ہونے کی تگ ودو میں رہتا ہے۔آج کل ٹاک ٹاک نے ایسی خواہشات کی تکمیل کو بہت ہی آسان کر دیا ہے۔جسے دیکھو وہ اس ایپ کر خوب استعمال کر رہا ہے۔


 ٹک ٹاکر حریم شاہ تو اس ٹک ٹاک کا خوب استعمال کر تی ہیں۔آئے دن کچھ نا کچھ وائرل کرتی رہتی ہیں۔شادی کے بعد تو وہ بہت ہی متحرک ہو گئی ہیں۔لگتا ہے وہ اپنے ساتھ اپنے شوہر بلال شاہ کی فالووور شپ بڑھانا چاہتی ہیں۔


اپنی تازہ ویڈیو میں انہوں نے اپنے شوہر کے ساتھ گانا (چکنی کمر پہ تیری میرا دل پھسل گیا) ریکارڈ کر کے وائرل کر دیا ۔جسے سوشل میڈیا صارفین نے بہت پسند کیا۔
یہ بھی پڑھیں۔  کترینہ اور وکی کوشل شادی کے بعدپہلی بار منظر عام پر