اومی کرون کا خطرہ ۔۔سکول بند ہوں گے یا نہیں ؟؟وزیرتعلیم نے بتا دیا

Dec 10, 2021 | 16:53:PM
مراد راس ، اسکول
کیپشن: اسکول کے بچے پڑھائی میں مصروف ہیں فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)صوبائی وزیرتعلیم مراد راس نے سکولوں کی بندش کے حوالے سے بتاتے ہوئے کہا کہ سکولوں کی بندش کا مطالبہ کرنے والے جاہل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:ایچ ای سی کابیرون ملک سکالرشپس کا اعلان ۔۔۔۔اپلائی کیسے کریں؟؟ جانئے مکمل طریقہ

تفصیلات کے مطابق اپنی ایک ٹویٹ میں مراد راس نے کہا کہ جب لوگ کسی فضول وجہ کو بنیاد بنا کرمجھے سکولوں کی بندش  کا میسیج کرتے ہیں تو میں حیران ہوتا ہوں۔ کورونا کی وجہ سے ہمارا پہلے ہی بہت نقصان ہوچکا ہے ۔ایسی صورتحال میں سکولوں کو بند کرنا آخری آپشن ہونا چاہئے ۔ یہ کیسے جاہل لوگ ہیں۔۔مجھے یقین نہیں ہورہا ۔

یہ بھی پڑھیں:سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا فیصلہ کب ہوگا؟ بڑی خبر آگئی