کرکٹ شائقین  کیلئے بڑی خوشخبری

Dec 10, 2021 | 15:01:PM
آسٹریلوی ٹیم کا دورہ پاکستان
کیپشن: آسٹریلوی ٹیم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان سے متعلق  دو روز قبل آسٹریلوی سیکیورٹی ٹیم کا وفد وزارت داخلہ پہنچا جہاں حکام کی جانب سے آسٹریلوی سیکیورٹی وفد کو بریفنگ دی گئی ۔

تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی سیکیورٹی وفد نے راولپنڈی سٹیڈیم کا دورہ بھی کیا ، آسٹریلوی وفد نے کرکٹ ٹیم کی قیام گاہ پر بھی انتظامات کا جائزہ لیا ۔

یہ بھی پڑھیں:شادی پر کترینہ کیلئے ہیرے کی انگوٹھی ۔۔قیمت جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

پی سی بی سیکیورٹی حکام نے ٹیم کی آمدو رفت ، قیام اور دیگر امور پر بریفنگ دی، تین رکنی آسٹریلوی وفد نے انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا ۔

یہ بھی پڑھیں:خاتون کا دلکش ڈانس۔۔ انٹرنیٹ مقابلہ جیت لیا۔۔ ویڈیو وائرل