پنجاب میں بلدیاتی انتخابات! اہم خبر آگئی

Aug 10, 2026 | 22:42:PM
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات! اہم خبر آگئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عبدالرحمان )پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کے اعلان کے حوالے سے اہم پیشرفت ہوئی ہے،الیکشن کمیشن نے  پنجاب حکومت کو صوبائی کابینہ کی کمیٹی تشکیل دینے کا خط ارسال کردیا۔

ںوٹیفکیشن کے مطابق الیکشن کمیشن اور پنجاب حکومت کے درمیان بلدیاتی انتخابات کے انعقاد پر مشاورتی اجلاس طلب کرلیا، پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کے اعلان پر مشاورت 20 اگست کو ہوگی۔

ذرائع کے مطابق پنجاب کابینہ کی کمیٹی الیکشن کمیشن کے مشاورتی اجلاس میں شرکت کرے گی،الیکشن کمیشن نے پنجاب حکومت سے کابینہ کی کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت کردی۔

یہ بھی پڑھیں؛  محکمہ اینٹی کرپشن کی کاروائی،جعلی تقرری آرڈر تیار کرنے والاملزم گرفتار