مری میں 3دن کیلئے دفعہ 144نافذ

Aug 10, 2025 | 23:07:PM
مری میں 3دن کیلئے دفعہ 144نافذ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حیدر علی)مری مال روڈ پر تین دن کے لئے دفعہ 144 نافذکر دی گئی۔

ڈپٹی کمشنر مری نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا،نوٹیفکیشن کے مطابق 12,13,14 اگست کو مال روڈ مری پر صرف سیاح فیملیز کو آنے کی اجازت ہو گی۔فیصلہ امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لئے کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:ملک کے بیشتر علاقوں میں تیزہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

دیگر کیٹیگریز: پاکستان
ٹیگز: