ٹوبہ ٹیک سنگھ میں مخالفت پر انسانوں نے حیوانیت کی انتہاکردی

Aug 10, 2025 | 00:10:AM
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں مخالفت پر انسانوں نے حیوانیت کی انتہاکردی
سورس: 24 news
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مبشر نقوی)ٹوبہ ٹیک سنگھ میں مخالفت پر انسانوں نے حیوانیت کی انتہاکردی، مخالفین نے ذاتی مخالفت پربے زبان جانوروں کوبھی نہ بخشا۔

چک 765 میں ملزم نے کھیت سے گزرنے پر بھینس کی ٹانگیں توڑ دیں،تھانہ اروتی پولیس نےموقع پر پہنچ کرملزم کوگرفتارکرلیا۔

 ملزم نے بھینس کی دونوں ٹانگیں سبل مار کے توڑیں، تھانہ اروتی پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی شروع کر دی۔

 پولیس نےبھینس کی ٹانگیں توڑنے والا ملزم گرفتار کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں :انڈیا کے سب سے امیر شخص کا بھائی کیسے دیوالیہ ہوا؟