ماہرہ خان پاک فوج کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل کے روپ میں دکھائی دیں گی؟

Aug 10, 2021 | 17:32:PM
ماہرہ خان پاک فوج کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل کے روپ میں دکھائی دیں گی؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک) اداکارہ ماہرہ خان جلد ہی اسکرین پر پاک فوج کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر کے روپ میں دکھائی دیں گی۔

تفصیلات کے مطابق پا کستا ن کی معروف ادا کا رہ ماہرہ خان ماضی میں بھی پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے تیار کردہ کچھ منصوبوں میں اداکاری کرچکی ہیں لیکن اب سوشل میڈیا پر خبریں زیر گردش ہیں کہ وہ ایک ٹیلی فلم میں بھی اداکاری کرتی نظر آئیں گی۔

سو شل میڈیا پر وائرل ہونے والی پوسٹس کے مطابق اس ٹیلی فلم کی شوٹنگ راولپنڈی میں آرمی میڈیکل کالج میں جاری ہے اور ماہرہ خان بھی اس کا حصہ ہیں۔مگر حیرت کی بات ہے کہ ابھی تک ما ہرہ خان کی جا نب سے اس خبر کے متعلق کو ئی بھی بات سامنے نہیں آسکی۔

View this post on Instagram

A post shared by afiablogs (@afiablogs)

یہ بھی پڑھیں:کے پی ایل کے سنسنی خیز میچ میں راولا کو ٹ کی مظفرآبا د کو ایک رن سے شکست