کے ایم سی سٹی کونسل اجلاس؛جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی کے ارکان لڑ پڑے

Apr 10, 2026 | 16:01:PM
کے ایم سی سٹی کونسل اجلاس؛جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی کے ارکان لڑ پڑے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)کراچی میں کے ایم سی سٹی کونسل کے اجلاس میں جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی کے ارکان لڑ پڑے۔
اجلاس میں اراکین کے درمیان نشست پر بیٹھنے پر جھگڑا ہواجس کے بعدسٹی کونسل کا اجلاس مچھلی بازار کا منظر پیش کرنے لگا۔

یہ بھی پڑھیں:نہال ہاشمی کی بطور گورنر سندھ پہلی بار لاہور آمد،نواز شریف سے ملاقات
پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی اراکین ایک دوسرے سے دست و گریباں ہوگئے۔