ایران میں تمام بینک کل سےکھولنے کا اعلان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)ایران میں کل سے تمام بینک کھولنے کا اعلان کردیا گیا۔
ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے کہا ہے کہ جنگ بندی کے دوران کسی ملک کی جانب کوئی حملہ نہیں کیا، اگر حملے کی رپورٹس ہیں تو یہ صہیونی حکومت یا امریکا کا کام ہے۔
یہ بھی پڑھیں:پنجاب کے تمام سکولوں میں پبلک سیفٹی موبائل ایپ کی تنصیب لازمی قرار
دوسری جانب ایرانی شہر کاشان میں امریکی اور اسرائیلی حملے میں تباہ ہونے والے تاریخی ریلوے برج کو بھی بحال کر دیا گیا ہے،مرمت اور تعمیرِ نو کے بعد کل شام پہلی ٹرین کاشان کے تاریخی یحییٰ آباد پُل کے اوپر سے گزری۔