وفاقی دارالحکومت میں تیز ہوا و گرج چمک کیساتھ بارش

Apr 10, 2024 | 21:10:PM
Weather, rain
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے کچھ علاقوں میں بارش شروع ہو گئی ہے، جس کے باعث گرمی زور ٹوٹ گیا، موسم سہانا ہونے پر شہریوں کے چہرے کھل اٹھے۔