حرا مانی کے بارش میں موج مستیاں۔۔تصاویر وائرل

Sep 09, 2021 | 12:09:PM
حرا مانی کے بارش میں موج مستیاں۔۔تصاویر وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اداکارہ حرا مانی نے گزشتہ روز کراچی میں ہونے والی تیز بارش سے لطف اندوز ہوتے ہوئے تصویریں شیئر کی ہیں ۔
حرا مانی نے سفید کرتا پہنے تصاویر انسٹاگرام اکائونٹ کی زینت بنائیںاور ساتھ لکھا کہ ’بارش ہو اور حرا مانی رک جائے ، ایسا تو ہو ہی نہیں سکتا۔ساتھ ہی انہوں نے اپنے میک اپ آرٹسٹ سے کہا کہ کوئی بات نہیں آپ میرا میک اپ دوبارہ کردینا کیونکہ چاندنی تو نہائے گی اس بارش میں۔
اداکارہ حرا مانی کی ان تصاویر کو سوشل میڈیا پر ان کے مداح پسند کررہے ہیں، بارش میں مزے کرتے ان کی تصاویر کو پسند کرنے والوں کی تعداد ایک لاکھ 65 ہزار سے زائد ہے۔
یہ بھی پڑھیں:علی ظفر کیس۔۔ عفت عمرور علی گل پیر کو گرفتار کرنے کا حکم