گھی درجہ اول 550 ،آئل 560 فی کلوگرام میں فروخت

Oct 09, 2025 | 15:41:PM
گھی درجہ اول 550 ،آئل 560 فی کلوگرام میں فروخت
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)اوپن مارکیٹ میں مہنگائی کا راج برقرار ، گھی درجہ اول 550 ،آئل 560 فی کلوگرام فروخت جارہا ہے ۔

چاول 380 سے 560 روپے فی کلوگرام تک فروخت جاری ہے ، لاہور کی معروف کمپنی نے مختلف گرام میں پیک چاکلیٹ کا وزن کم کردیا ،قیمت 40 سے 45 روپے بڑھا دی ۔

چائے 800 گرام کا پیک 1780 روپے کا فروخت کیا جارہا ، معروف کمپنی کی 50 گرام کافی کا پیک 150 روپے اضافے سے 1400 روپے کا ہوگیا۔