برائلر گوشت کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

Oct 09, 2025 | 12:21:PM
برائلر گوشت کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)لاہور میں برائلر گوشت مہنگا ہونے کا سلسلہ جاری، آج برائلر مرغی گوشث 16 روپے فی کلوگرام مہنگا ہوگیا۔

2 روز میں 24 روپے فی کلوگرام مہنگا ہوگیا، برائلر مرغی کا گوشت 475 روپے فی کلوگرام ہوگیا،برائلر فارم ریٹ 300،ہول سیل 314پرچون 328روپے مقرر، 8 روپے اضافے سے درجن انڈے 315 روپے ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں: ہر دلعزیز شخصیت نے دنیا چھوڑ دی،ہر آنکھ اشکبار