سابق صدرو وزیراعظم آزادکشمیر  سردار سکندر حیات خان انتقال کرگئے

Oct 09, 2021 | 22:45:PM
سردارسکندر حیات خان،انتقال،آزاد جموں کشمیر
کیپشن: سردارسکندر حیات خان،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) سابق صدر اورسابق وزیراعظم آزادکشمیر  سردار سکندر حیات خان انتقال کرگئے ۔

تفصیلات کے مطابق سردار سکندر حیات خان ہارٹ اٹیک  کی وجہ سے کوٹلی ڈی ایچ کیو میں داخل  تھے مگر اس جا ن لیوا بیماری سے جانبر نہ ہو سکے ۔سردار سکندر حیات خان نے جنرل الیکشن میں مسلم لیگ ن کو چھوڑ کر مسلم کانفرنس میں شمولیت اختیار کی تھی ۔

ان کے انتقال پر معروف سیاسی اور سماجی شخصیات نے افسوس کا اظہار اور مرحو م کے بلند درجا ت کیلئے دعا کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:نئے بلدیاتی نظام سے متعلق مزید نکات اور تجاویز سامنے آگئیں