لندن سے حسین نوا ز کی ایسی ویڈیو سامنے آگئی کہ آپ بھی تعریف کر ینگے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(مانیٹر نگ ڈیسک) رزق اللہ کی بے شمار نعمتوں میں سے ایک بڑی نعمت ہے۔اسی رزق کی خاطر لوگ صبح گھروں سے نکلتے ہیں اور شام ڈھلے بال بچوں کیلئے رزق کماکرگھروں کو لو ٹتے ہیں ۔اسکی بے قدری نہیں کرنی چا ہیے، یہی وجہ ہے کہ اگر روٹی وغیرہ کا ٹکڑا زمین پر پڑا نظر آجائے تو اسے اٹھا کر اونچی جگہ پر رکھ دینا چا ہیے تاکہ اسے پرندے کھا سکیں۔
تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز کی ایک ویڈیو سا منے آئی ہے جس میں انہیں اپنے دفتر کے باہر سڑک پر روٹی کے ٹکڑے پڑے ہوئے نظر آئے۔
تو وہ ان کو چن کر اپنے ساتھ لے گئے ۔اس ویڈیو پر سو شل میڈیا صارفین کی جانب سے کمنٹس کا سلسلہ بھی جا ری ہے۔
یہ بھی پڑھیں:اداکارہ وینا ملک سے متعلق انتہائی تشویشناک خبر۔۔مداحوں سے دعائوں کی اپیل
حسین نواز نے دفتر کی طرف واک کرتے ہوے زمین پر روٹی کے ٹکڑے پڑے دیکھے تو وہ چُن کر ساتھ لے گئے۔ pic.twitter.com/TkNh7ixwXO
— Farid Qureshi (Farid Ahmed) (@FaridQureshi_UK) October 8, 2021