اے این پی کے سینیٹر ہدایت اللہ نےخیبرپختونخوا سے خیبر ہٹانے کی تجویز دیدی

Nov 09, 2025 | 15:17:PM
اے این پی کے سینیٹر ہدایت اللہ نےخیبرپختونخوا سے خیبر ہٹانے کی تجویز دیدی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)اے این پی کے سینیٹر ہدایت اللہ نےخیبرپختونخوا سے خیبر ہٹانے کی تجویز دیدی۔
اے این پی کے سینیٹر ہدایت اللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ خیبر ہمارا ضلع ہے ،صوبے کیساتھ نام نہیں ہونا چاہیے،خیبرپختونخوا نام بڑا ہوجاتا ہے لوگ کے پی لکھ دیتے ہیں،ہم چاہتے ہیں صوبے کا مختصر نام ہو۔

یہ بھی پڑھیں:شہباز شریف کی 27 ویں ترمیم میں وزیراعظم کو استثنیٰ دینے کی ترمیم واپس لینے کی ہدایت
 سینیٹر ہدایت اللہ نے کہاکہ خیبرپختونخوا سے خیبر ہٹانے کی تجویز دی ہےکیونکہ خیبرپختونخوا نام بڑا ہوجاتا ہے۔