عاصم اظہر کے’’تیرے بن نہیں لگدا‘ ‘کے ریمکس ورژن کی دھوم

Nov 09, 2025 | 12:15:PM
عاصم اظہر کے’’تیرے بن نہیں لگدا‘ ‘کے ریمکس ورژن کی دھوم
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)گلوکار عاصم اظہر کے’’تیرے بن نہیں لگدا‘ ‘کے ریمکس ورژن نے دھوم مچا دی۔
اس گانے کو صرف 4 روز میں یوٹیوب پر 7لاکھ سے زائد صارفین دیکھ چکے ہیں .

عاصم اظہرنے اس گانے  میں استاد نصرت فتح علی خان کو خراج تحسین پیش کیاگیاہے۔