’کروڑوں ڈالر لے لو،اپنا آخری میچ ہار جاؤ‘بابر،اور رضوان کے حوالے سے بڑا انکشاف

Nov 09, 2023 | 12:48:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قومی کرکٹرز بابر اعظم اور محمد رضوان کے حوالے سے اہم انکشاف سامنے آیا ہے۔دوقومی کھلاڑیوں نے سٹے باز کمپینوں سے معذرت کرلی ۔یہ دعویٰ سامنے آیا ہے ایک بڑے اخبار میں جس نے مختلف دستاویزات سے تصدیق بھی کی ہے،پی سی بی کے تعاون کے باوجود کروڑوں روپے کی آفر ٹھکرادی ۔مزید دیکھیے اس ویڈیو میں 

دیگر کیٹیگریز: ویڈیوز
ٹیگز: