گنیزورلڈریکارڈنے 2ریکارڈ پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف کے نام کردیے

Nov 09, 2021 | 15:57:PM
کوہ پیما،شہروز کا شف،گنیز بک،نام شا مل
کیپشن: کوہ پیما شہروز کا شف
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)نوجوان کوہ پیما شہروزکاشف کےکارنامہ ،گنیز ورلڈریکارڈ میں شامل، گنیزورلڈریکارڈنے دوریکارڈشہروز کاشف کے نام کردیے۔

تفصیلات کے مطابق  پہلا ریکارڈسب سے کم عمری میں کےٹوکی چوٹی سرکرنے کاہے۔ دوسراریکارڈدنیاکی سب سے بڑی چوٹیاں کم عمری میں سرکرنے کاہے۔ شہروزکاشف نےرواں سال کےٹو اور ماٶنٹ ایورسٹ کی چوٹیاں سر کی تھیں ۔

شہروز کاشف بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ اور دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سر کرنے والے دنیا کے کم عمر ترین کوہ پیما ہیں۔انہوں نے 19 برس 138 دن کی عمر میں ریکارڈ قائم کیا۔

یہ بھی پڑھیں:نور مقدم قتل کی سی سی ٹی وی فو ٹیج سامنے آگئی ۔۔خوفناک مناظر