سکول میں آگ لگنے سے 26 بچے جاں بحق،4 کی حالت تشویش ناک

Nov 09, 2021 | 11:07:AM
سکول،آگ،ناءیجر،بچے ،جاں بحق
کیپشن: ناءیجر،سکول میں آتشزدگی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک)نائیجر کا شما ر دنیا کے غریب ترین ممالک میں ہوتا ہے۔سکول میں آگ لگنے سے 26 بچے ہلاک ہو گئےجن  کی عمریں 5 سے 6 سال کے درمیان ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مقامی گورنر نے غیر ملکی میڈیا  کو بتایا کہ جنوبی نائیجرمیں 26 سکول کے بچے اس وقت ہلاک ہوگئے جب ان کے کلاس روم جو بھوسے اور لکڑی سے بنے ہوئے تھے  آگ کی لپیٹ میں آگئے۔ 13 بچے زخمی جبکہ 4 کی حالت تشویش ناک ہے۔

یا د رہے کہ آتشز دگی کے واقعات پہلے بھی رپورٹ ہو چکے ہیں، لیکن بچوں کی اتنی بڑی تعداد میں اموات پہلی بار ہوئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کو ہلی نے اہم اعلان کر دیا

(آتشزدگی کے وقت مقامی لو گ جمع ہیں)