عید قربان سے قبل سرکاری ملازمین کو تنخواہ و پینشن قبل از وقت ادا کرنے کا فیصلہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(آزاد نہڑیو)سندھ حکومت نے عید قربان سے قبل سرکاری ملازمین کو تنخواہ و پینشن قبل از وقت ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
سرکاری ملازمین کو رواں ماہ کی تنخواہ ہینشن یکم جون کے بجائے20مئی کو ادا کی جائے گی۔
محکمہ خزانہ سندھ نے تمام صوبائی مالیاتی اداروں کو خط ارسال کردیا، سیکشن افسر ایس آر ون مہوش اشرف کے دسخط سے جاری کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں : محکمہ ٹرانسپورٹ اور ٹرانسپورٹرز کے مابین کرائے نہ بڑھانے پر اتفاق