سونے کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی  

May 09, 2025 | 18:14:PM
سونے کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی  
کیپشن: سونا، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سونے کی فی تولہ قیمت میں آج مزید کمی ہوگئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونے کی قیمت 1800 روپے کی کمی کے بعد 3 لاکھ 50 ہزار 900 روپے ہوگئی۔

ایسوسی ایشن کے مطابق  10 گرام سونے کی قیمت 1543 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 840 روپے ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاو 18 ڈالر کم ہوکر 3325 ڈالر فی اونس ہے۔

 یہ بھی پڑھیں:ہفتے اور اتوار کی چھٹی تاحکم ثانی ختم