ہفتے اور اتوار کی چھٹی تاحکم ثانی ختم
کیپشن: آفس، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(مسعود گردیزی)حکومت آزاد کشمیر نے ہفتہ اور اتوار کی تعطیلات تاحکم ثانی ختم کردیں۔
تفصیلات کے مطابق ملکی صورتحال کے باعث آزاد کشمیر حکومت نے سرکاری ملازمین کی ہفتہ اور اتوار کی چھٹی تاحکم ثانی ختم کردی،اس حوالے سے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:پاک بھارت کشیدگی ختم کرانے کا مشن، اہم سعودی شخصیت پاکستان پہنچ گئی