سعوی وزیرمملکت برائے خارجہ عادل الجبیر پاکستان کے دورے پر پہنچ گئے
کیپشن: سعوی وزیر مملکت برائے خارجہ عادل الجبیر،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)سعوی وزیر مملکت برائے خارجہ عادل الجبیر پاکستان کے دورے پر پہنچ گئے، سعودی عرب کے سفیر اور وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام نے استقبال کیا۔
سعودی وزیرمملکت برائے خارجہ عادل الجبیر دورہ پاکستان کے دوران اپنے پاکستانی ہم منصب سے ملاقات کریں گے، سعودی وزیرمملکت برائے خارجہ وزیراعظم شہباز شریف سے بھی ملاقات کریں گے۔
خیال رہے کہ سعودی عرب پاک، بھارت کشیدگی کو کم کرنے کے لیے سرگرم عمل ہے اور یہ دورہ خطے میں امن و استحکام کے لیے سعودی کوششوں کا حصہ ہے۔
یہ بھی پڑھیں:الیکشن کمیشن نے سینیٹر وقار مہدی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا