سپریم کورٹ نے ارشد شریف قتل سے متعلق از خود نوٹس ڈی لسٹ کر دیا

Mar 09, 2023 | 19:26:PM
سپریم کورٹ نے ارشد شریف قتل سے متعلق از خود نوٹس ڈی لسٹ کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز ) سپریم کورٹ نے ارشد شریف قتل سے متعلق از خود نوٹس ڈی لسٹ کر دیا ، نوٹس بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے کیس ڈی لسٹ ہونے کا نوٹس جاری کر دیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ بنچ کی عدم دستیابی کے باعث کیس ڈی لسٹ کیا گیا  ہے، چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 5رکنی لارجر بنچ نے کل کیس کی سماعت کرنا تھی،  اس سے قبل ہی کیس کو ڈی لسٹ کر دیا گیا ہے ۔