وزیراعظم کا دورہ کراچی  انتہائی مختصر ,بہادر آباد سے سیدھا اسلام آباد واپس

Mar 09, 2022 | 00:32:AM
وزیراعظم ,عمران, خان
کیپشن: وزیراعظم عمران خان (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وزیرا عظم عمران خان کا دورہ کراچی  انتہائی مختصر ہو گیا، گورنر ہاؤس میں احساس کفالت پروگرام  کی تقریب منسوخ کردی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان اپنے دورہ کیلئے بارہ بجے کراچی پہنچیں گے اور تین بجے واپس چلے جائیں گے۔ وزیرا عظم دوبجے گورنر ہاؤس سے بذریعہ ہیلی کاپٹر نیشنل سٹیڈیم اتریں گے۔ عمران خان بہادر آباد سے سیدھا اسلام آباد واپس جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم کو 28مشکوک اراکین کی مبینہ فہرست پیش،اتحادی اراکین کا ذکر نہیں