آئی جی پنجاب عبدالکریم نے5افسران کے تقرروتبادلے کردیئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(علی ساہی) آئی جی پنجاب عبدالکریم نے5افسران کے تقرروتبادلے کردیئے۔
تقرری کی منتظر ایس ایس پی صبا ستار کو اے آئی جی انسپکشن تعینات کردیاگیاجبکہ اے آئی جی انسپکشن شائستہ ندیم کو سی پی او کلوز کردیا گیا۔
شاہ رخ خان کو ایس پی صدر آپریشنز ،خالد علیم کو ڈی ایس پی سی ٹی ڈی چنیوٹ اورمحمد سہیل کو ڈی ایس پی پی ایچ پی چنیوٹ تعینات کردیاگیا۔

یہ بھی پڑھیں:قومی بچت سکیموں پر شرح منافع کیلئے نئے ریٹس کا نوٹیفکیشن جاری