پاک بھارت میچ شروع ہونے سے پہلے بارش کی انٹری

Jun 09, 2024 | 18:35:PM
پاک بھارت میچ شروع ہونے سے پہلے بارش کی انٹری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24 News
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) پاک بھارت میچ شروع ہونے سے پہلے بارش کی انٹری ہو گئی۔

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے ہائی وولٹیج ٹاکرے سے قبل نیویارک میں ناساؤ کرکٹ سٹیڈیم اور اطراف میں بارش شروع ہو گئی، ادھر سٹیڈیم کے گیٹ مکمل کھول دیئے گئے، شائقین کی آمد کا سلسلہ بھی جاری ہے، سٹیڈیم کے باہر شائقین کرکٹ کی قطاریں لگ گئیں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت کو بڑا دھچکا، اہم فاسٹ بولر پائیں کی تکلیف کا شکار

واضح رہے کہ پاک بھارت میچ شام 7:30 بجے شروع ہونا ہے، اور نیویارک میں بارش کا امکان 40 سے 50 فیصد ہونے کی پیش گوئی بھی کی گئی تھی۔