پی ٹی آئی رہنما کی لینڈ کروزر نقدی سمیت چوری

Jun 09, 2021 | 10:28:AM
 پی ٹی آئی رہنما کی لینڈ کروزر نقدی سمیت چوری
کیپشن: فوٹو(فائل)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک )کراچی کے علاقےمنگھوپیر سے پی ٹی آئی کے  رہنماعلی بادشاہ کی لینڈ کروزر گاڑی چور لے اڑے۔

تفصیلات کےمطابق شہرقائد منگھوپیر میں اجتماع گاہ روڈ سے پی ٹی آئی کے مقامی رہنما کی لینڈ کروزر چوری ہوئی۔تحرئک انصاف کے رہنما علی بادشاہ نے کہا کہ چوری ہونیوالی لینڈ کروزر میں 25 لاکھ نقد رقم اور لائسنس یافتہ پستول بھی تھا۔انہوں نے بتایا کہ پارٹی دفتر سے گھر گیا تو گاڑی غائب تھی۔ واقعہ کی ابتدائی رپورٹ منگھوپیر تھانے میں درج کرادی  گئی ہے۔

 یہ بھی پڑھیں:  بارشیں کب ہوں گی۔۔۔؟محکمہ موسمیات نے نوید سنا دی