وہاڑی میں 11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان،نوٹیفکیشن جاری 

Jul 09, 2025 | 11:54:AM
وہاڑی میں 11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان،نوٹیفکیشن جاری 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)وہاڑی میں 11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔
ڈپٹی کمشنر وہاڑی عمرانہ توقیر نےاس حوالے سے نوٹیفکیشن  بھی جاری کر دیاہے، نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع میں عرس بابا حاجی شیردیوان کے موقع پر عام تعطیل ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں:لاہور، پشاوراور ملتان میں برائلرمرغی کی قیمت میں بڑااضافہ
اعلامیے کے مطابق تعطیل کا اطلاق تعلیمی بورڈ یا یونیورسٹی امتحانات پر نہیں ہوگا، ایمرجنسی، میڈیکل، میونسپل اور سیکیورٹی محکمے بھی تعطیل سے مستثنیٰ ہیں۔