پشاور:تہکال پلازہ کے کمرے سے خواجہ سرا کی لاش ملی،پولیس
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) صوبائی دارالخلافہ پشاور میں خواجہ سرا کی گولی لگی لاش ملی ہے۔
ابتدائی تفصیلات کے مطابق تھانہ تہکال کی حدود واقع پلازہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے اسد نامی خواجہ سراء کو قتل کردیا،اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس فوری موقع پر پہنچ کر نعش کو پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانہ منتقل کردیا،پولیس نے جائے وقوعہ سے اہم شواہد اکٹھا کرکے ملوث ملزمان کا سراغ لگانے اور اصل حقائق جاننے کیلئے مختلف پہلوں پر تفتیش شروع کردی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: معروف اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش ڈیفنس میں فلیٹ سے برآمد