گلو کارسجاد علی نے سیٹی بجا کر موسیقی کی دھن تیار کرلی

Jan 09, 2023 | 23:46:PM
نامور گلوکار، سجاد علی، تعارف کے محتاج نہیں، سریلی آواز، منفرد انداز،
کیپشن: سجاد علی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)پاکستان کے نامور گلور سجاد علی کسی تعارف کے محتاج نہیں،سریلی آواز اور اپنے منفرد انداز سے مداحوں کیلئے ہمیشہ کچھ نیا کرنے کی کوشش کرتے ہیں،اس بار سجاد علی نے سیٹی ہی بجا دی ، جس نے ان کے چاہنے والوں کو حیران کر دیا۔


سجاد علی ابتک سینکڑوں گیت گا چکے ہیں اور ان کی شہرت میں دن بدن اضافہ ہورہا تھا، اس مقابلے کے دوڑ میں بھی ان کا کوئی ثانی نہیں، سجاد علی نے سیٹی بجا کر موسیقی کی دھن تیار کر لی ،جس نے ان کے مداحوں ورطہ حیرت میں ڈال دیا۔

یہ بھی پڑھیں: بدھ سے جمعہ کے دوران بارش اور برفباری کی پیش گوئی