معروف اداکارہ کے ہاں بیٹے کی پیدائش،تصاویر شئیر کر دیں

Jan 09, 2023 | 19:34:PM
معروف اداکارہ ,بیٹے, پیدائش،تصاویر, شئیر
کیپشن: معروف اداکارہ و ماڈل(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)معروف اداکارہ و ماڈل غنہ علی کے ہاں بیٹے کی پیدائش،غنہ علی نے اپنے شوہر اور بیٹے کے ساتھ اپنی تصاویر سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شئیر کردیں۔ 

اداکارہ غنہ علی کی3سالہ بیٹی بھی ہے جبکہ اب بیٹے کی پیدائش ہوئی ,سوشل میڈیا صارفین اور مداحوں کی جانب سے مبارکباد کے پیغامات موصول ہونے لگے۔