کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن۔۔۔ 6دہشتگرد ہلاک 

Jan 09, 2022 | 11:47:AM
دہشتگرد فائرنگ
کیپشن: سی ٹی ڈی ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کے آپریشن میں 6دہشتگرد ہلاک ہوگئے ۔
تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی نے کوئٹہ کے مشرقی بائی پاس پر کارروائی کی  فائرنگ کے تبادلہ میں 6 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں کے ٹھکانہ سے اسلحہ وگولہ بارودبھی برآمدکرلیا گیا ہے جبکہ ہلاک دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے
یہ بھی پڑھیں: رشتے کے تنازعہ پر4 افراد قتل۔۔فائرنگ جاری۔۔پولیس غائب