این اے 118،حمزہ شہباز اور عالیہ حمزہ میں کلوز فائیٹ جیت کس کے نام رہی ؟ حیران کن خبر آ گئی 

Feb 09, 2024 | 09:09:AM
این اے 118،حمزہ شہباز اور عالیہ حمزہ میں کلوز فائیٹ جیت کس کے نام رہی ؟ حیران کن خبر آ گئی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز  نےلاہور کے حلقہ این اے 118 میں فتح کے جھنڈے گاڑھ دیئے ۔

تفصیلات کے مطابق  لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این  اے 118  میں لیگی رہنما اور پاکستان تحریک انصاف  کی حمایت یافتہ امیدوار  عالیہ حمزہ کے درمیان زبردست مقابلہ دیکھنے کو آیا اور بلاآخر کلو فائیٹ کے بعد خاتون رہنما کو لیگی رہنما  سے شکست کھانی پڑی ۔ 

سامنے آنے والے اعدادوشمار کے مطابق حمزہ شہباز نے ایک لاکھ 5 ہزار 960 ووٹ حاصل کئے، جبکہ آزاد امیدوار عالیہ حمزہ ایک لاکھ 8 سو 3 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہیں۔