شکارپور ؛ پاکستان پیپلز پارٹی امیدوار امیتاز احمد کامیاب

Feb 09, 2024 | 02:01:AM
شکارپور ؛ پاکستان پیپلز پارٹی امیدوار امیتاز احمد کامیاب
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) پاکستان  میں ہونے والے انتخابی دنگل کے نتائج  مکمل ہونے شروع ہو گئے ۔ 

تفصیلات کے مطابق شکارپور سے سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 7 کے  تمام پولنگ سٹیشنز کے نتائج موصول ہو گئے ہیں ، غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج  کے مطابق پیپلزپارٹی کے امیدوار امتیاز احمد شیخ  نے 60904 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر ، جے یو آئی (ف) امیدوار آغا تیمور پٹھان نے 43575 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے ، پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار امتیاز احمد شیخ نے 17329 کی لیڈ سے جے یو آئی کو شکست دے دی۔