آئی سی سی کی ون ڈے رینکنگ جاری۔۔ بابراعظم پہلے نمبر پر براجمان

Feb 09, 2022 | 15:35:PM
آئی سی سی رینکنگ جاری بابراعظم کی پوزیشن برقرار
کیپشن: آئی سی سی رینکنگ فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  (مانیٹرنگ ڈیسک)آئی سی سی کی  نئی رینکنگ کے مطابق  قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم  پہلے نمبر پر پوزیشن برقرار۔

یہ بھی پڑھیں: سالی کے پیار میں پاگل شوہر نے بیوی کو مروا دیا۔۔قاتل کا لاش کیساتھ ایسا فعل کہ انسانیت بھی کانپ اٹھے

آئی سی سی کی جاری کردہ رینکنگ میں دوسرا نمبر بھارتی کرکٹر اور سابق کپتان ویرات کوہلی کا ہے جب کہ تیسرے نمبر پر بھارتی اوپنر روہت شرما ہیں۔ پاکستانی بیٹر فخر زمان کا نواں نمبر ہے جب کہ انگلش کرکٹر جو روٹ فخر زمان سے بس ایک پوائنٹ ہی دور ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:پرانے نوٹ تبدیل کروانے کی تاریخ میں توسیع