نیشنل گیمز2025:پاکستان آرمی 71 گولڈ میڈلز کے ساتھ سر فہرست
Dec 09, 2025 | 22:57:PM
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Share
(24 نیوز )نیشنل گیمز 2025 کے پوائنٹ ٹیبل پر پاکستان آرمی کی 71 گولڈ میڈلز کے ساتھ برتری مزید بڑھ گئی ہے، واپڈا 27 گولڈ میڈلز کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے ۔